ایک آیڈیا

کیا یہ تحریر اچھی ہے، آپ کو اس میں دلچسپی ہے

  • منفی راے

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    2

عزیزامین

محفلین
میرے زہن میں ای آیئڈیا آیا ہے اس سلسلے میں جن حضرات کی انگلش اچھی ہے یا جنھیں جستجو میں لگن ہے وہ بہتر راے دے سکتے ہیں مجھے کیوںنا انگلش یو ٹیوب وائلڈ لائف کلپس کی ڈبنگی کی جاے انگلش سے اردو؟
 

مغزل

محفلین
دراصل آپنے رائے شماری کا پہلی شق خاصی آمرانہ رکھی ہے ۔۔
حالانکہ اسے دو شقوں میں بانٹا جاسکتا تھا۔۔

آپ کو جواب ہے کہ :
مزاح میسر نہیں ۔۔ کیاخاک استعمال کروں جناب
آج کل مزاح کے نام پر پھکڑ پن اور واہیات ملتی ہے۔
 

عزیزامین

محفلین
مغل صاحب آپ جتنی مرضی شقیں بنایں مجھے وضاحت چاہیے مزاح مجھے اچھا لگتا ہے پ کبھی کبھی اب اس دھاگے پر مکمل تجزیہ کریں
 

فاروقی

معطل
میرے زہن میں ای آیئڈیا آیا ہے اس سلسلے میں جن حضرات کی انگلش اچھی ہے یا جنھیں جستجو میں لگن ہے وہ بہتر راے دے سکتے ہیں مجھے کیوںنا انگلش یو ٹیوب وائلڈ لائف کلپس کی ڈبنگی کی جاے انگلش سے اردو؟

دیکھیے میں آپ کے ساتھ ہوں ..................لیکن تھوڑی سی مدد آپ کو بھی میری کرنی ہو گی.........اگر آپ کہیں تو بتاوں.....؟
 
Top