ایکسل فائل خرابی

رضا

معطل
ایکسل کی فائل میں خرابی آرہی ہے۔پہلے بھی فائل خراب کر دیتا ہے اور ایسا ہی پیغام دیتا ہے۔پیغام والی تصویر نیچے ملاحظہ فرمائیں۔
برائے کرم! اس کا حل بتائیں۔
post-290-1173247849.gif
 

AMERICAN

محفلین
آپ کو یہ میسج کب ملتا فائل اوپن کرتے ہوئے یا کہ فائل کو سیو کرتےہوئے
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

رضا صاحب آپ کا مسئلہ بڑا معمولی سا ہے

یہ لنک دے رہا ہو اس کو دیکھ لیں آپ کا مسئلہ انشاءاللہ حل ہوجائے گا

یہ رہا لنک
 

رضا

معطل
فہیم بھائی مسئلہ حل نہیں ہوا۔برائے مزید اچھی طرح رہنمائی فرما دیں۔ایکسل کی کافی ساری فائلیں اوپن نہیں ہورہیں۔ان میں بہت اہم ریکارڈ پڑا ہوا ہے۔
پریشانی سے نجات دلا کر ثواب کے حقدار بنیں۔
 

فہیم

لائبریرین
رضا صاحب یہ ایک سوفٹویئر کا ڈاؤنلوڈ لنک ہے
اس سوفٹویئر کو ڈاؤنلوڈ کرلیں۔
یہ ایکسل کی خراب فائلز کو ٹھیک کرتا ہے۔
امید ہے اب آپ آسانی سے اپنا مسئلہ حل کرلیں گے :)

Download LInk
 

رضا

معطل
ابھی تک مسئلہ حل نہیں ہوا۔بہت پریشان ہوں۔۔ایکسل اور ورڈ کی بہت زیادہ فائلیں کرپٹ ہوگئی ہیں۔

اے اللہ کے بندو!!! میری مدد کرو۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
رضا صاحب آپ کوئی ایک کرپٹ فائل میرے کو میل کردیں۔

میں آپ کا مسئلہ حل کردیتا ہوں۔

میرا ای میل یہ ہے

ای میل ایڈریس حذف
 

قیصرانی

لائبریرین
رضا آپ کے سسٹم میں‌ کوئی اینٹی وائرس نہیں محسوس ہوا، ہو سکے تو وائرس چیک کا پروگرام لگا کر پھر چیک کریں اور اپ ڈیٹ دیں
 
Top