بھٹو مرحوم کی روح سے معذرت کے ساتھ!
(مراسلہ ہٰذا محض ازراہِ تفنن شائع کیا جا رہا ہے۔ مراسلہ نگار کی پی پی پی یا کسی دوسری، تیسری، چوتھی سیاسی جماعت سے کوئی وابستگی نہ ہے۔ مراسلہ نگار کسی قسم کی شماتتِ ہمسایہ، نقصانِ مایہ، سر پھٹول، توتکار کا ذمہ دار نہ ہو گا۔ کسی صاحب کو اعتراض ہو تو تصویر میں موجود عینک والے ہنسوڑ مردوے پر شوق سے مقدمہ چلا سکتے ہیں)
12274625_10205325099036581_7842925502198367439_n.jpg
 
Top