اینڈرائڈ گیم سلائڈ پوزل گیم

اسلام و علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے کافی وقت بعد اردو فورم میں آیا ہوں یوں تو آتا رہتا اپنے اطلاعات چیک کرنے کے لئے کچھ وقت سے ایک گیم بنا رہا تھا سوچا آپ لوگوں سے بھی شئیر کر لوں اور کچھ رائے بھی چاہیے تھی جیسا کے راحیل ہوڑیکر بھائی نے پرانے گیم میں اپنی رائے دی تھی جو کے مجھے بہت پسند آئی اور ان کے رائے کے مطابق ہی یہ گیم بنا پایا ہوں راحیل صاحب نے کہا تھا کہ

اچھا گیم ہے۔ پہلے اینڈرویڈ گیم کے لئے مبارکباد۔​
میری رائے یہ ہے کہ ان نمبر والے سیب کو بدل کر ان کی جگہ کسی ایک تصویر کے ٹکڑے دے دیجیے۔ اور ان کو صحیح ترتیب دینے پر وہ مکمل تصویر بن جائے، ایسا کچھ۔ یعنی اصلی والے پَزل کی طرح۔​

آپ گیم یہاں سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں
Picture_Slide_Puzzle_Master 1st version.apk

کچھ امیج آپ کے خدمت میں پیش کر رہا ہوں

تصویر
تصویر
تصویر
تصویر
تصویر
تصویر
تصویر
تصویر

آپ لوگ اپنی رائے ضرور دیجئے امید ہے آپ لوگوں کو یہ گیم بھی پسند آئے گا

شکریہ
شاہ زیب
 
Top