ایم کیو ایم ۔ منافقت اور سیاست

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

آفت

محفلین
کافی دن ہوئے ایم کیو ایم کے ہمدردوں نے ایم کیو ایم کی شان میں قصیدہ گوئی کا کوئی نیا دھاگہ شروع نہیں کیا ۔ کہاں تو دن میں کئی کئی دھاگے شروع ہو رہے تھے اور اب کئی دنوں کی مکمل خاموشی ۔ چلیں ان کی طرف سے چپ کا قفل آج میں توڑ دیتی ہوں ۔
چند دن پہلے الطاف حسین نے این آر او کی مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے بیان داغا تھا کہ زرداری اور پیپلز پارٹی قربانی دے ۔ دوسرے لفظوں میں پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے تمام این آر او زدہ اہم مناصب پر فائز لوگ استعفٰی دیں اور عدالتوں کا سامنا کریں ۔
اب تازہ ترین صورت حال یہ ہے کہ ایم کیو ایم نے اپنے وزراء سے استعفٰی لینے کی بجائے کہا ہے کہ وزراء اپنے فرائض (لوٹ کھسوٹ) جاری رکھتے ہوئے عدالت کا سامنا کریں گے ۔
سیاست میں منافقت کی یہ تازہ ترین مثال نہیں ہے ۔ تھوڑا سا غور کریں تو ایسی لا تعداد مثالیں ملیں گی ۔
 
ایم کیو ایم کے خلاف مقدمے سیاسی بنیاد پر قائم ہوئے ہیں اس لئے استعفٰی دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ وزراء اپنے فرائض جاری رکھتے ہوئے عدالت کا سامنا کریں گے لہذا کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔
 
ساجد

فرحان صاحب ، ضمیر نام کی بھی ایک چیز ہوتی ہے جو شاید ہمارے سیاستدانوں میں مفقود ہے۔ اور استعفی دینے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ نے اپنے اوپر لگایا الزام تسلیم کر لیا ہے بلکہ یہ اس لئیے دیا جاتا ہے کہ ملزم کا عہدہ اور اثر و رسوخ انصاف کرنے کے عمل پہ اثر انداز نہ ہو سکے۔ جن کے ضمیر مردہ نہ ہوں وہ الزام لگتے ہی استعفی دیتے ہیں لیکن ہمارے سیاستدانوں کا باوا آدم ہی نرالا ہے ۔ مقدمات قائم ہونے کے باوجود ان کا عہدوں سے چپک کر رہنا خود اس بات کو تقویت دیتا ہے کہ یہ انصاف کے عمل پر بھرپور طریقے سے اثر انداز ہونے کی کوشش کریں گے۔
 
آفت

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
واؤ شکر ہے آپ نے بتا دیا کہ یہ مقدمات سیاسی بنیادوں پر قائم ہیں ورنہ ہم سادہ لوح لوگ اسے حقیقی ہی سمجھتے رہتے ۔ لوگوں "بارہ مئی" کو بھی بھول جاؤ ۔ اس دن لائیو ٹی وی شو اصل میں کامیڈی پیش کر رہے تھے ۔ :grin::grin:
بیچاری ساری سیاسی جماعتیں ہی بے قصور ہیں کیوں کہ سب یہی کہتی ہیں کہ ان پر مقدمات سیاسی بنیادوں پر قائم ہوئے ۔ قصور وار تو عوام ہے -

پاکستان مییں کسی پر جھوٹا بھی مقدمہ بنانا بہت آسان ہے۔ اور یہاں مقدمے چلتے بھی سالوں سال ہیں۔ جب تک مقدمے کا فیصلہ ہوتا ہے انسان دوسرے جہاں پہنچ چکا ہوتا ہے ۔ بغیراستعفی دیے ہوئے بھی انسان بے گناہ ثابت ہو سکتا ہے۔
 
آفت

محفلین
یہی بات جب آپ کے لیڈر الطاف حسین پیپلز پارٹی کے بارے میں کہہ رہے تھے اس وقت شاید آپ سو رہے تھے ورنہ آپ انہیں بھی یہی مشورہ دے کر ثواب حاصل کرتے ۔
:grin::grin:
پاکستان مییں کسی پر جھوٹا بھی مقدمہ بنانا بہت آسان ہے۔ اور یہاں مقدمے چلتے بھی سالوں سال ہیں۔ جب تک مقدمے کا فیصلہ ہوتا ہے انسان دوسرے جہاں پہنچ چکا ہوتا ہے ۔ بغیراستعفی دیے ہوئے بھی انسان بے گناہ ثابت ہو سکتا ہے۔
 
آفت

محفلین
بھائی جو بات آپ کہہ رہے ہیں اس کے لیے ضمیر کا ہونا انتہائی ضروری ہے ۔ اب جن کے لہو میں کرپشن،بھتہ خوری،ٹارگٹ کلنگ،بوری بند لاشیں،اسٹیبلشمنٹ سے ساز باز اور بلیک میلنگ کے جراثیم "سومو کشتی" کھیل رہے ہوں انہیں ان باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔ :grin:
فرحان صاحب ، ضمیر نام کی بھی ایک چیز ہوتی ہے جو شاید ہمارے سیاستدانوں میں مفقود ہے۔ اور استعفی دینے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ نے اپنے اوپر لگایا الزام تسلیم کر لیا ہے بلکہ یہ اس لئیے دیا جاتا ہے کہ ملزم کا عہدہ اور اثر و رسوخ انصاف کرنے کے عمل پہ اثر انداز نہ ہو سکے۔ جن کے ضمیر مردہ نہ ہوں وہ الزام لگتے ہی استعفی دیتے ہیں لیکن ہمارے سیاستدانوں کا باوا آدم ہی نرالا ہے ۔ مقدمات قائم ہونے کے باوجود ان کا عہدوں سے چپک کر رہنا خود اس بات کو تقویت دیتا ہے کہ یہ انصاف کے عمل پر بھرپور طریقے سے اثر انداز ہونے کی کوشش کریں گے۔
 
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
واؤ شکر ہے آپ نے بتا دیا کہ یہ مقدمات سیاسی بنیادوں پر قائم ہیں ورنہ ہم سادہ لوح لوگ اسے حقیقی ہی سمجھتے رہتے ۔ لوگوں "بارہ مئی" کو بھی بھول جاؤ ۔ اس دن لائیو ٹی وی شو اصل میں کامیڈی پیش کر رہے تھے ۔ :grin::grin:
بیچاری ساری سیاسی جماعتیں ہی بے قصور ہیں کیوں کہ سب یہی کہتی ہیں کہ ان پر مقدمات سیاسی بنیادوں پر قائم ہوئے ۔ قصور وار تو عوام ہے -

"بارہ مئی" کی انکوائری ہونی چاہیے موجودہ عدلیہ سے تاکہ اس کی حقیقت بھی سامنے آئے۔

مقدمات سیاسی بنیادوں پر قائم ہوئے اس کی ایک مثال "فاروق ستار" پر قائم جھوٹے مقدمات کی ہے۔

ایک مقدمے کیFIR میں درج ہے کہ "فاروق ستار"نے 12 بج کر ایک منٹ پر بس جلائی پاپوش میں " فاروق ستار جیسا بڑا لیڈر بس کیوں جلائے گا ؟"
دوسرے مقدمے کیFIR میں درج ہے کہ "فاروق ستار"نے 12 بج کر دو منٹ پر لانڈھی میں اقدام قتل کیا
دونوں مقدمات کی تاریخ ایک ہی ہےاور وقت میںصرف ایک منٹ کا فرق ہے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
اب آپ ہی بتایے کہ صرف ایک منٹ میں 20کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ کس طرح طے ہو سکتا ہے۔ کیا اقدام قتل کرنے کیلئے جہاز میں پیٹھ کر لانڈھی پہینچا گیا
 
آفت

محفلین
ایک بندہ مختلف جگہوں پر کرائے کے غنڈے بھیج کر درجنوں جرم کر سکتا ہے آپ دو کی بات کر رہے ہیں ۔ پھر آپ کے پاس اس بات کا ثبوت کیا ہے ۔
بارہ مئی کو جیو اور آج پر عوام نے اپنی آنکھوں سے حقیقت دیکھی ۔ رہی بات مدعی کی یا گواہوں کی تو کوئی دیوانہ ہی ہو گا جو بوری میں بند ہونے کے لیے خود کو رضاکارانہ پیش کرے ۔ :grin:
"بارہ مئی" کی انکوائری ہونی چاہیے آپ کی موجودہ عدلیہ سے تاکہ اس کی حقیقت بھی سامنے آئے۔

مقدمات سیاسی بنیادوں پر قائم ہوئے اس کی ایک مثال "فاروق ستار" پر قئم جھوٹے مقدمے کی ہے۔

ایک مقدمے کیFIR "جس کاکوئی مدعی بھی نہیں" میں درج ہے کہ "فاروق ستار"نے 12 بج کر ایک منٹ پر بس جلائی پاپوش میں
دوسرے مقدمے کیFIR "جس کابھی کوئی مدعی نہیں" میں درج ہے کہ "فاروق ستار"نے 12 بج کر دو منٹ پر لانڈھی میں اقدام قتل کیا
دونوں مقدمات کی تاریخ ایک ہی ہےاور وقت میںصرف ایک منٹ کا فرق ہے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
اب آپ ہی بتایے کہ صرف ایک منٹ میں 20کلومیٹر کا فاصلہ کس طرح طے ہو سکتا ہے
 
ایک بندہ مختلف جگہوں پر کرائے کے غنڈے بھیج کر درجنوں جرم کر سکتا ہے آپ دو کی بات کر رہے ہیں ۔ پھر آپ کے پاس اس بات کا ثبوت کیا ہے ۔
بارہ مئی کو جیو اور آج پر عوام نے اپنی آنکھوں سے حقیقت دیکھی ۔ رہی بات مدعی کی یا گواہوں کی تو کوئی دیوانہ ہی ہو گا جو بوری میں بند ہونے کے لیے خود کو رضاکارانہ پیش کرے ۔ :grin:

ثبوت موجود ہو گا توکوئی خود کو رضاکارانہ پیش کرے گا نا؟؟؟
عدالت ثبوت مانگتی ہے کسی کی بے تکی باتیں نہیں سنتی
 
آفت

محفلین
اس کا مطلب ہے کہ "پکا قلعہ،بانوے کا آپریشن اور نصیر اللہ بابر کے بارے میں بھی آپ لوگ صرف آئیں بائیں شائیں کرتے ہیں ۔ ثبوت ہوتے تو عدالتوں میں پیش کرتے ۔ آج کل عدالتیں ہی نہیں عوام بھی اور خاص کر کراچی کی باشعور عوام بھی بے تکی باتیں نہیں سنتی ۔:laughing:
ثبوت موجود ہو گا توکوئی خود کو رضاکارانہ پیش کرے گا نا؟؟؟
عدالت ثبوت مانگتی ہے کسی کی بے تکی باتیں نہیں سنتی
 
آفت

محفلین
جب تک سیاست کو بے کار سمجھیں گے اسی طرح کے سیاستدان مسلط ہو کر عوام کو لہو پیتے رہیں گے ۔
وقت آ گیا ہے کہ ہم سیاست کو اچھی طرح سمجھیں اور کرپٹ سیاست دانوں کا راستہ روکیں ۔
میں نے آج تک سیاست سے زیادہ بیکار موضوع اور کوئی نہیں دیکھا! :)
 
عین عین

لائبریرین
جب تک سیاست کو بے کار سمجھیں گے اسی طرح کے سیاستدان مسلط ہو کر عوام کو لہو پیتے رہیں گے ۔
وقت آ گیا ہے کہ ہم سیاست کو اچھی طرح سمجھیں اور کرپٹ سیاست دانوں کا راستہ روکیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور جماعت اسلامی کو اقتدار میں‌ لائیں تاکہ ملکی سرحدوں‌ پر ان کی مرضی کا جہاد کرنے کے بعد امن قائم ہو اور یہ فتوحات کا دائرہ بڑھاتے ہوئے دیگر ممالک تک پھیل جائیں‌ اور ہر جانب جماعت اسلامی کا اسلام زندہ ہو جائے اور انقلاب برپا ہو جائے جس میں‌ کسی کو بھی امیر کے خلاف بات کرنے کی اجازت نہ ہو۔۔۔ اور یوں امن اور اسلام کا بول بالا ہو۔ پوری بات تو کر لیا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کے لیے آپ کو باقاعدہ تربیت دی گئی ہے۔:)))
 
جماعت اسلامی کی اگر عوام میں ذرا بھی مقبولیت ہوتی تووہ کبھی تو آقتدار میں آتی۔

جماعت اسلامی ایک فرقہ وارانہ جماعت پے :devil: :devil:۔ اور اس کو شیعہ اور سنی ذرا بھی پسند نہیں کرتے :rollingonthefloor:
 
ساجد

محفلین
لیکن ،فرحان صاحب ، بات تو کچھ اور ہو رہی تھی۔
یہ مت کہیں کہ کون سی جماعت کیا ہے ، یہ بتائیں کہ آپ جس جماعت کی حمایت میں لکھتے ہیں وہ دوسروں سے کیوں کر مختلف ہے؟۔
 
کیوں کہ اسمیں بھائی لوگوں کی اکثریت ہیں جنکا وطیرہ یہ ہے کہ زبان سے کم بولو اور اسلحہ سے زیادہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top