کاشفی

محفلین
12243321_1036764053031332_5306142804053884121_n.jpg
 

کاشفی

محفلین
اسی نے ہم کو جینا سکھایا اسی پر ہم کو ناز
گلی گلی اب گونج رہی ہے اب اس کی ہی آواز

جئے الطاف حسین

 

کاشفی

محفلین
فانوس بن کے جس کی حفاظت ہوا کرے
وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے

جئے الطاف حسین
اللہ رب العزت قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کو صحت و تندرستی کے ساتھ ایمان افروز لمبی حیاتی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
اللہ رب العزت قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کے دشمنوں کو خاص طور پر برقع پوش جالی ملاّؤں کو اور جالی ملاّ کے عزیزوں کو اور ہمدردوں کو ڈرون میں نیست و نابود کردے۔ آمین ثم آمین
طالبان پپییز کو جو نام بدل بدل کر اپنی گند ہر جگہ پھیلا رہے ان کو بھی نیست و نابود کرے۔آمین ثم آمین
 

کاشفی

محفلین
اگر ضیا الحق کے دور میں اور موجودہ اسٹیبشلیمنٹ پنجابی ہے تو کیا مشرف کے گیارہ سالہ دور اقتدار میں اسٹیبلیشمنٹ مہاجر تھی؟ مقتدر حلقوں کو قومیت دینے کی ضرورت ہی کیا ہے؟
-
اگر آپ کو لگتا ہے کہ گزشتہ دوسال سے کراچی میں جو خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے اسے مشرف ، عشرت العباد کی آشیرباد حاصل نہیں تو سلام ہے آپکی سوچ کو۔ خیر آگے بڑھیں۔
-
اسٹیبلیشمنٹ کو پنجابی کہنا بھی کسی حد تک گواراہے لیکن عام پنجابی کو کوسنا کس زاوے سے آپ لوگ جائز سمجھتے ہیں؟
-
میں اور میرے جیسے بہت سے لوگ جو اسلام آباد میں بیٹھے ہیں ، وہ ایم کیو ایم کو اسلئے سپورٹ کرتے ہیں کیونکہ وہ ریاستی طاقت کا غلط استعمال اور اسکے بھیانک نتائج پختونخواہ اور بلوچستان میں دیکھ چکے ہیں۔
-
پشتونوں کے ساتھ طالبان کی سرپرستی کے نام پر جو کچھ ہمارے مقتدر حلقوں نے کیا وہ پشتون دو نسلوں سے بھگت رہا ہے۔ جب پشتون اوربلوچ اپنے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک کی بناپر آپ کے ساتھ ہمدردی کرنے لگا ہے تو آپ لوگ اسے اپنے سے دور کیوں کرنا چاہتے ہیں؟
-
راولپنڈی میں مریم پلازہ میں اپرپنجاب زون کا دفتر واقع ہے جو پنجاب کے گیارہ شہروں میں ایم کیو ایم کے تنظیمی سیٹ اپ کو دیکھتا ہے۔ صرف عہدیداران و ذمہ داران کی کل تعداد ملا کر 300 سے زیادہ بنتی ہے۔ ان میں اردو سپیکنگ احباب صرف 6 ہیں، باقی سب پنجابی ہیں۔ دو سال سے ریاستی بدترین آپریشن بھگتنے والی سیاسی جماعت سے انہیں کیا لالچ ہوسکتی ہے؟
-
آپ میں سے جو لوگ نہیں جانتے وہ نائن زیرو میں کسی سے استفسار فرمالیں کہ افتخار رندھاوا کون ہے۔ جو تشدد کل شہید ہونے والے جوانوں پر کیا گیا ویسا ہی تشدد افتخار رندھاوا پر بھی ہوا۔ فرق صرف یہ کہ وہ بچ گیا۔ نہ اس نے اس وقت ایم کیو ایم چھوڑی اور نہ آج اسے الطاف حسین کے خلاف کوئی کرسکتا ہے۔ افتخار رندھاوا کٹر پنجابی ہے۔
-
پشاور میں گزشتہ ہفتے ایم کیو ایم کا صوبائی دفتر کھولا گیا ہے۔ 15 لوگ جو پشاور آفس میں بیٹھے جئے الطاف کے نعرے لگارہے ہیں۔ ان میں دو ہندکو اور 13 پشتون ہیں۔
آپ لوگوں کے اظہار رائے پر کوئی پابندی نہیں لگاسکتا ۔ آپ اپنے جذبات، غم و غصہ کا اظہار جی بھر کر کیجئے لیکن اسکی لپیٹ میں ہرراہ چلتے کو مت لیں۔
-
آئندہ اگر مجھ جیسوں کے لئے آپکے لبوں پر گالی مچلنے لگے تو پنڈی لاہور خوشاب میانوالی کے ان پنجابیوں اور پشاور ایبٹ آباد میں بیٹھے ان ہندکو اور پشتونوں کا تصورکرلیجئے گا جو اس مشکل کی گھڑی میں بھی ایم کیو ایم کے ضلعی دفاتر کھول کر روزانہ وہاں بیٹھتے ہیں۔ چونکہ پارٹی انہیں ایک روپیہ نہیں دیتی اسلئے آپ کے پاس ان سب لوگوں کو نظریاتی سمجھنے کے علاوہ کوئی چوائس نہیں ہے۔"
بشکریہ۔۔ابوعلیحہ
 

کاشفی

محفلین
حادثے کی زد پر ہیں تو کیا مسکرانا چھوڑ دیں؟
زلزلے کے خوف سے کیا گھر بنانا چھوڑ دیں؟

 

کاشفی

محفلین
ایک بار پھر #شکرہہ_فیصل_عابدی_بھائی کا کہ جس نے حق بات بولی..... پلیز شیر کریں..!!
ملک میں انصاف کریں۔ اگر الطاف حسین پر پابندی لگائی ہے تو خواجہ آصف کیوں آب تک وزیر ہے۔ مہاجروں کے ساتھ بے انصافی بند کریں..!!
 
Top