ایم ایس این اور ہاٹ میل

شمشاد

لائبریرین
میرا ایم ایس این میسنجر مجھے 13 پیغامات دیکھا رہا ہے جبکہ ہاٹ میل میں کوئی پیغام نہیں ہے۔

کیا وجہ ہو سکتی ہے؟

ریفریش کر کے بھی دیکھا ہے، دونوں کو بند کر کے نئے سرے سے لوڈ کر کے بھی دیکھا ہے لیکن پرنالہ وہیں ہے۔
 
حنا فیصل

محفلین
شمشاد نے کہا:
میرا ایم ایس این میسنجر مجھے 13 پیغامات دیکھا رہا ہے جبکہ ہاٹ میل میں کوئی پیغام نہیں ہے۔

کیا وجہ ہو سکتی ہے؟

ریفریش کر کے بھی دیکھا ہے، دونوں کو بند کر کے نئے سرے سے لوڈ کر کے بھی دیکھا ہے لیکن پرنالہ وہیں ہے۔

سائن اآوٹ ہو کر دوبارہ سائن ان ہو جائیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
کیا پھونک ماری ہے، مسئلہ حل ہو گیا۔ معلوم نہیں پہلے کیوں حل نہیں ہو رہا تھا؟
 
دوست

محفلین
آپ کے پاس اگر کافی ساری ای میلز موجود ہیں تو ایسا ہوجاتا ہے کہ ای میل اگلے کسی صفحے پر ہو۔ باری باری سارے صفحے چیک کرکے دیکھیں امید ہے مل جائیں‌ گی۔ یہ میرے ساتھ کئی بار ہوچکا ہے۔ شاید ہاٹ میل کا کوئی بگ ہے نئی میل کو کبھی اوپر نہیں دکھاتا۔
وسلام
 
قیصرانی

لائبریرین
بعض اوقات ہم اپنی میلز کو بذریعہ فائر فاکس دیکھتے ہیں جب کہ ہمارا ڈیفالٹ براؤزر انٹر نیٹ ایکسپلورر ہوتا ہے۔ اس وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہوتا ہے
 
Top