ایل جی کے جی 195

مانو

محفلین
میرے پاس ایل جی کی جی 195 ہے اس کی مسج ٹون اپنی مرضی سے لگانی ہو تو کیسے لگائی جا سکتی ہے یعنی اگر کوئی سونگ یا کوئی اور ٹون لگانی ہو تو پلیز اس کا کوئی حل بتائیں
 

اظفر

محفلین
جی مانو میں‌نے یہ موبایل خود یوز نہیں کیا ۔ اس لیے فوری جواب نہیں دے رہا ۔ چیک کر کے کل جواب دوں‌گا
شکریہ
 

ماہیوال

محفلین
مائی سٹف میں جا کے جو آپ ایم پی تھری فائل لگانا چاہیں اس کے آپشنز میں جا کے سیٹ ایز رنگ ٹون کر دیں۔
 
Top