کاشفی

محفلین
ہولی کے پُرمسرت اور رنگین موقع پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سندھ صوبائی اسمبلی میں کچی شراب پی کر ہلاک ہونے والوں کے ایصالِ ثواب کے لیئے خصوصی دعا کی گئی۔

محفلین کے اول درجے کے پاکستانی شہری بھی دعا میں شریک ہوکر ثواب حاصل کریں۔۔
التماس ہے کہ ہلاک ہونے والوں کو شہید کا درجہ نہیں دیا جائے۔۔۔باقی آپ کی مرضی ہے دے سکتے ہیں۔
 

کاشفی

محفلین
محفلین سے گزارش ہے کہ آج کے دن یعنی 4 اپریل کو بھٹو مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ کی برسی کے موقع پر اللہ رب العزت کے سامنے گڑگڑا کر، ہاتھ اُٹھا کر، دامن پھیلا کر خشوع و خضوع کے ساتھ نہا دھو کر کُلّی وُلّی کرنے کے بعد دعا کریں کہ اے میرے رب اُردو محفل کو ہمیشہ بھٹو رکھے۔۔یعنی زندہ و پائندہ رکھے۔۔آمین
 
Top