ایشیا کپ ۲۰۱۲

شمشاد

لائبریرین
ایک دلچسپ بات یہ بتائی گئی ہے کہ لالہ کو اس پوری سیریز میں گیند بازی کے دوران ایک بھی باؤنڈری نہیں لگی۔
Abdul Moeed: "Afridi again proving to be a man in crisis. Didnt struck a single boundary in the whole tournament but a short blistering innings in the final to go along with an excellent bowling spell. We Pakistanis just love this man.."​
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش

32 اوور

115اسکور

3 آؤٹ

بنگلہ دیشی ٹیم آہستہ آہستہ دباؤ سے نکل رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش

34 اوور

124اسکور

3 آؤٹ
بنگلہ دیش کو جیتنے کےلیے اوسط 7 سے اوپر چلی گئی۔
 
Top