ایشوریا ماں بن گئیں

شمشاد

لائبریرین
پور گرل نہیں ہے، یہ بہت امیر گرل ہے اور اس کے ساس سسر بھی بہت امیر ہیں۔
یہ گرل سابقہ miss world بھی ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
اوہو بھیا
آپ بھی ناں

بیچاری اس لیے بولا تھا کیونکہ اس نے اتنے شوق سے اپنا ویڈنگ ڈریس بنوایا ہو گا اور سمجھتی ہو گئی کہ شی لکس گورجس بٹ شی ڈڈنٹ
 
Top