ایس کیو ایل کمپییکٹ ایڈیشن اور اے ایس پی ڈاٹ نیٹ

خواجہ طلحہ

محفلین
مائیکروسافٹ اپنے مفت دسیتاب SQL Server Compact Edition کو ASP.Net ویب اپلی کیشنز میں استعال کے قابل بنانے جارہا ہے۔ جس کی بدولت اے ایس پی ڈاٹ نیٹ ڈویلپمنٹ کے لیے ایک ہلکا پھلکا سا ڈیٹا بیس میسر آجائے گا۔
پوری خبر پڑھیں۔
 
Top