ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

تعبیر

محفلین
جی اپیا کافی اچھی جگہ ہے مزہ تو آتا ہے۔۔۔ ۔گولف کلب مجھے بھی بہت پسند ہے ۔۔۔ کریک کلب میں نہیں گئی۔۔:happy:
لیکن کراچی میں رہنا بہت مشکل نہیں ہے کہ وہاں اکثر کافی سارے مسائل رہتے ہیں۔
جیسے ہرٹالیں،پانی کا نا آنا وغیرہ
 
آپ کہیں آپ کو کونسی ریٹنگ چاہیے زبردست کی یا متفق کی ؟میں ہوں نا :p
پھر عینی بھی اور کچھ اور بھی اس ریٹنگ کے برابر زبردست کی ریٹنگ نا کر دی تو نام بدل لیجئےا گا اپنا :p

مجھے اچھی اچھی ریٹنگ چاہیے کیونکہ آجکل ریٹنگ کا ہی زمانہ ہے ورنہ اشتہار نہیں ملتے :LOL:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
لیکن کراچی میں رہنا بہت مشکل نہیں ہے کہ وہاں اکثر کافی سارے مسائل رہتے ہیں۔
جیسے ہرٹالیں،پانی کا نا آنا وغیرہ
نہیں اپیا کوئی مشکل نہیں مجھے تو ستائیس سال ہوگئے رہتے ہوئے ۔۔۔یہاں کچھ علاقے ایسے بھی ہیں جہاں بجلی اور پانی جیسے مسائل نہیں ہیں۔۔۔جیسے میرا علاقہ۔۔۔لیکن اگر یہ ہوں تو بھی ہر شہر میں اپنے اپنے مسائل ہوتے ہیں میری ترجیح ہمیشہ کراچی رہتا ہے:happy:
 
Top