ایرانی فیشن شو

مغزل

محفلین
مغل بھائ حزف کر دیا ہے میرا اشارہ مخصوص عورتوں پر تھا ہر ایک پر نہیں !
مع السلام

شکریہ عزت افزائی کےلیے ۔ بس خیال رکھا کیجے ، یہاں ہماری بہنیں ہی ہیں۔
ان کے سامنے کیوں تذکرہ کریں۔ کو عمر رسیدہ ہیں اور خود بات کریں انہیں‌معافی ہے۔
 

علی ذاکر

محفلین
بالکل مغل بھائ میں تو آگے بھی محفل کے بھائ اور بہنوں کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے مجھے بہت تھوڑے سے وقت میں میرے ساتھ بہت اچھا اور اپنوں جیسا سلوک اپنایا !

مع السلام
 
Top