یہ آپ کہاںسے ٹپکے جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہیں سے جہاں سے آپ ٹپکیں بارسلونا سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔:chatterbox:
آبی ٹوکول محفلین مارچ 23، 2009 #21 زینب نے کہا: یہ آپ کہاںسے ٹپکے جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہیں سے جہاں سے آپ ٹپکیں بارسلونا سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
زینب نے کہا: یہ آپ کہاںسے ٹپکے جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہیں سے جہاں سے آپ ٹپکیں بارسلونا سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
زینب محفلین مارچ 23، 2009 #22 ہایئں بارسلونا سے۔۔۔اف کتنی غلط انفارمیشن ہے آپ کو کہ میں بارسلونا سے ٹپکتی ہوں
آبی ٹوکول محفلین مارچ 24، 2009 #23 زینب نے کہا: ہایئں بارسلونا سے۔۔۔اف کتنی غلط انفارمیشن ہے آپ کو کہ میں بارسلونا سے ٹپکتی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھکو معلوم ہے کہ آپ مشرق وسطٰی کہ کسی ملک میں ہوتی ہیں میں نے محض ٹپکنے میں مماثلت بیان کی تھی
زینب نے کہا: ہایئں بارسلونا سے۔۔۔اف کتنی غلط انفارمیشن ہے آپ کو کہ میں بارسلونا سے ٹپکتی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھکو معلوم ہے کہ آپ مشرق وسطٰی کہ کسی ملک میں ہوتی ہیں میں نے محض ٹپکنے میں مماثلت بیان کی تھی
زینب محفلین مارچ 25، 2009 #24 ہاںتو اس کے لیے اتنا سڑا ہوا منہ بنانے کی کیا ضرورت تھی۔۔۔۔غلط میں تو چاند پے ہوتی ہوں۔۔۔۔۔ویسے یہ آپ میرے رنگ میں کیوں رنگ کے ٹپکنا شروع ہوئے ہیں روشنی ڈالیں
ہاںتو اس کے لیے اتنا سڑا ہوا منہ بنانے کی کیا ضرورت تھی۔۔۔۔غلط میں تو چاند پے ہوتی ہوں۔۔۔۔۔ویسے یہ آپ میرے رنگ میں کیوں رنگ کے ٹپکنا شروع ہوئے ہیں روشنی ڈالیں
زینب محفلین مارچ 25، 2009 #26 پر میں تو حالی تک زندہ ہوں کسی نے غلط رپورٹکی ہے آپ کو محمد صابر۔۔۔۔۔ہپھر سے تحقیق کروایئں۔۔۔