مبارکباد اہل وطن کو یوم پاکستان بہت بہت مبارک ہو

زینب

محفلین
ہایئں بارسلونا سے۔۔۔اف کتنی غلط انفارمیشن ہے آپ کو کہ میں بارسلونا سے ٹپکتی ہوں
 

زینب

محفلین
ہاں‌تو اس کے لیے اتنا سڑا ہوا منہ بنانے کی کیا ضرورت تھی۔۔۔۔غلط میں تو چاند پے ہوتی ہوں۔۔۔۔۔ویسے یہ آپ میرے رنگ میں کیوں رنگ کے ٹپکنا شروع ہوئے ہیں روشنی ڈالیں
 

زینب

محفلین
پر میں تو حالی تک زندہ ہوں کسی نے غلط رپورٹ‌کی ہے آپ کو محمد صابر۔۔۔۔۔ہپھر سے تحقیق کروایئں۔۔۔
 
Top