اہل محفل فرانس میں؟

قیصرانی

لائبریرین
ہے کوئی اہل محفل جو پیرس میں رہائش پذیر ہو اور اس بات کے لئے متمنی بھی ہو کہ مجھ سے اس ویک اینڈ پر شرف ملاقات حاصل کرے؟
 
نایاب

لائبریرین
ہے کوئی اہل محفل جو پیرس میں رہائش پذیر ہو اور اس بات کے لئے متمنی بھی ہو کہ مجھ سے اس ویک اینڈ پر شرف ملاقات حاصل کرے؟
محترم بھائی سعودی عرب کا رخ کر لیں ۔ رستے میں پلکیں بچھائے ملیں گے ہم ۔ ان شاءاللہ
 
قیصرانی

لائبریرین
محترم بھائی سعودی عرب کا رخ کر لیں ۔ رستے میں پلکیں بچھائے ملیں گے ہم ۔ ان شاءاللہ
اللہ رے، یعنی سعودی عرب تک پہنچنے بھی نہیں دیں گے اور راستے میں ہی روک لیں گے؟ ہممم۔۔۔

تفنن برطرف، بہت شکریہ :) انشاء اللہ آپ کو بھی تکلیف دیں گے کسی دن :)
 
سید ذیشان

محفلین
ہاہاہا۔۔۔ یہ بھی بجا فرمایا۔ آپ کی رہائش کدھر ہوتی ہے تاکہ ٹکٹ کا اسی حساب سے انتظام ہو

میں تو فرانس سے اتنا ہی دور ہوں جتنا کہ سنگاپور :)

ویسے یہ میرا 1000 واں مراسلہ ہے۔ اب تو میں بھی محفل کا باقاعدہ ممبر بن گیا ہوں۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
ویسے تو میں پیرس 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں پہنچ سکتا ہوں لیکن :heehee: اس ویک اینڈ تک میرا شینین لگنا کافی مشکل ہے :cry2: ، اگلی دفعہ انشاءاللہ
آپ کا بہت شکریہ۔ میری فلائٹ بھی اڑھائی گھنٹے کی ہے۔ ویسے یو کے بھی اڑھائی گھنٹے کی مسافت پر ہے۔ آپ کس جگہ ہوتے ہیں یو کے میں؟ یو کے کا چکر بھی کوئی دور نہیں جناب :)
 
آپ کا بہت شکریہ۔ میری فلائٹ بھی اڑھائی گھنٹے کی ہے۔ ویسے یو کے بھی اڑھائی گھنٹے کی مسافت پر ہے۔ آپ کس جگہ ہوتے ہیں یو کے میں؟ یو کے کا چکر بھی کوئی دور نہیں جناب :)

سر لنڈن تو موسٹ ویلکم ، جب بھی آئیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت شکریہ۔ آپ کی رہائش کا اس لئے پوچھا کہ لندن مجھے عام طور پر اتنے رشتہ داروں کی طرف جانا پڑتا ہے کہ اگر آپ لندن سے ہٹ کر کہیں رہتے ہوں تو پھر ملاقات مشکل ہو جائے گی :)

پھر تو کام اور پکا ہو گیا، نیکسٹ ٹائم آپ جب بھی آئے ضرور بتائیے گا۔
 
Top