"اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

یہ مضبوط یاری کا ہے اک اشارا
چلے آئے ہم، جب بھی تو نے پکارا
ہمیں تو سناتا رہے اپنی غزلیں
تو ہوتا رہے گا ہمارا گزارا

غزل بھی تو ہے دوستی کا اشارا
کہ جینے کا میرے ہے یہ بھی سہارا

کریں آپ تنقید ہراک غزل پر
ہر اک شعر نکھرے گا جب ہی ہمارا
 
نایاب

لائبریرین
ترے گھر میں آئے کزن کوئی تیرا، چچیرا، پھپھیرا مسیرا، ملیرا
اسے میری تعریف کر کے جلانا، اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے

واہہہہہہہہہہ راجہ صاحب
کیا ہنستے مسکراتے بیان کیا " محبت " کو
جو لبوں پہ مسکراہٹیں بکھیر دے وہی فاتح زمانہ ۔۔
 
آپ لکھتے ہی ایسا ہیں کہ داد نہ دینا زیادتی ہو گی
کاشف صاحب نے ایک دھاگے میں شاعری میں سائنس کو شامل کرنے کی بات کی تھی پھر جب اس پر آراء دی گئیں تو وہ ناراض ہو گئے
میں دھاگہ ڈھونڈتا ہوں
شکریہ محسن وقار بھیا! آپ کی حوصلہ افزائی مجھے لکھنے پر مجبور کرتی ہے۔

بہت نوازش ہوگی اگر وہ دھاگہ مل جائے تو۔ تو ناراض ہو کر کاشف صاحب نے خود ہی اپنا اکائونٹ ختم کردیا یا انتظامیہ نے؟
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
شکریہ محسن وقار بھیا! آپ کی حوصلہ افزائی مجھے لکھنے پر مجبور کرتی ہے۔

بہت نوازش ہوگی اگر وہ دھاگہ مل جائے تو۔ تو ناراض ہو کر کاشف صاحب نے خود ہی اپنا اکائونٹ ختم کردیا یا انتظامیہ نے؟
وہ دھاگہ تو ڈیلیٹ کر دیا ہے انتظامیہ نے شاید۔
لیکن آپ یہ دیکھ لیجیے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threa...-تھی،-وقتِ-گُل-تھا،-تم-تھے،-میں-نہ-تھا.60811/
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
شکریہ محسن وقار بھیا! آپ کی حوصلہ افزائی مجھے لکھنے پر مجبور کرتی ہے۔

بہت نوازش ہوگی اگر وہ دھاگہ مل جائے تو۔ تو ناراض ہو کر کاشف صاحب نے خود ہی اپنا اکائونٹ ختم کردیا یا انتظامیہ نے؟
یہ بھی دیکھ لیجیے
http://kashifimran.net/urdu-blog/اردو-شاعری-میں-نئے-تجربات/
 
یہ امجد علی راجا صاحب کا اپنا حسنِ ظن ہے۔

اس فقیر کو ’’ناکردہ‘‘ نیکیوں کی جزا کی کوئی طلب نہیں! اور میں نے کم از کم اس غزل پر کوئی بھی مشورہ نہیں دیا۔

الف عین ، محمد وارث
اس غزل پر کوئی مشورہ نہ سہی، لیکن اس غزل میں غلطیاں کم ہونے کی وجہ آپ کی وہ رہنمائی ہی تو ہے جو آپ وقتاً فوقتاً عنایت فرماتے رہتے ہیں۔
 
راجہ صاحب
بہت خوب
مرے گھر سے میرے ہی فوٹو چرانا، اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے
انہیں پھر جرابوں میں سب سے چھپانا، اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے
اللہ کرے آپ سدا یونہی مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں
I always miss u
بہت شکرگزار ہوں زبیر بھیا! سلامت رہیں
 
بہت خوب راجہ بھائی
اور یہ مزاحیہ غزل آُ کی بہت سی مزاحیہ غزلوں پہ بھاری ہے۔
زبردست
شکریہ بلال اعظم بھیا! آپ بھائیوں اور بہنوں کی حوصلہ افزائی کی وجہ سے کچھ لکھ پاتا ہوں، ورنہ اس فورم پر آنے سے پہلے مزاحیہ شاعری لکھتا نہیں تھا۔ (یہاں آکر خراب ہوا ہوں) ;)
 
ترے گھر میں آئے کزن کوئی تیرا، چچیرا، پھپھیرا مسیرا، ملیرا
اسے میری تعریف کر کے جلانا، اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے

واہہہہہہہہہہ راجہ صاحب
کیا ہنستے مسکراتے بیان کیا " محبت " کو
جو لبوں پہ مسکراہٹیں بکھیر دے وہی فاتح زمانہ ۔۔
شکریہ نایاب بھیا!
آپ سب بھائیوں اور بہنوں کی اتنی محبت مل جاتی ہے کہ اپنے ہونے کا احساس ہوتا ہے۔
 
Top