اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

سید عاطف علی

لائبریرین
اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟
کافی حد تک منحصر ہے اس بات پر کہ اس کا بستر کہاں تھا جس پر وہ سویا ۔
ویسے انٹرنیٹ اور ذرائع کا طوفان سب سے زیادہ حیران کن ہو گا، ۔ ایک رائے ۔
 

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟


خیال ماخوذ
جہاں تک میرا خیال ہے ہر چیز کی حیران کرے گی۔ کیونکہ 1981 کے لحاظ سے تو ہر چیز ہی تبدیل ہوچکی ہے۔ ہر چیز کا طریقہ کار بھی تقریباً مکمل طور پر بدل چکا ہے۔
 
Top