اک تجربہ

my.php
 

جہانزیب

محفلین
یونس کب تک تجربے کرتے رہیں‌گے؟‌ پوسٹ‌والے صحفہ پر سب سے نیچے ایک خانہ بنا نظر آ رہا ہوگا آپ کو جس کے ساتھ انگریزی میں براؤز لکھا ہے، وہاں اپنی تصویر براؤز کریں وہ آپ کو تین چار قسم کے لنک دے گا۔ وہاں جس لنک کے ساتھ ہاٹ لنک فار فورمز لکھا ہو اسے کاپی کر کے ادھر پوسٹ کر دیں۔ اللہ اللہ خیر سلا ۔
 
Top