اچھی خبر

ہادیہ

محفلین
یہ واقعی تھریڈ ہی لگایا ہے نا ؟o_O:p
مجھے نہیں یاد میں نے کبھی کوئی سنجیدہ تھریڈ پڑھا ہو آپ کا:LOL:
 

اکمل زیدی

محفلین
اس طرح تو میں نے بھی سنا کتنی ہی anchors سے ..." کہیں جائیے گا نہیں میرے ساتھ رہئیے گا " مگر adress نہیں بتاتیں ... اس لئے ...ہم بھی سیریس نہیں لیتے . . . :whistle:
 
Top