اپ لوڈ کیسے کورں

سلام علیکم
برادران
میں سائٹ بنانا چاہتا ہوں ایک سادہ پیج بنایا ہے لیکن اس کو اپ لوڈ کیسے کروں ایف ٹی پی کے یوز کرنے میں میری کوئی مدد کرسکتا ہے ۔
مکمل اردو میں اگر کوئی بتائے تو
شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
سوہنڑا صدیقی، کچھ ذرا تفصیل بتائیں کہ آخر آپ نے کیا پیج بنایا ہے اور اسے کہاں اپلوڈ کرنا چاہتے ہیں؟
 
کوئی بھی سائٹ
میں ایک بلاگ بنانا چاہتا ہوں
میں نے اردو پی ایچ پی بی کی فائلیں ڈاونلوڈ کی ہیں اور انہیں سائٹ کی صورت میں دیکھنا چاہتا ہوں
فری ویب ہوسٹ بھی رجسٹرڈ کیا ہے لیکن ایف ٹی پی یوز کرنا نہیں آتا کیا کوئی مدد کریں گے اس سلسلے میں
ایف ٹی پی یوز کرنا چاہتا ہوں
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ دوست (محمد شاکر عزیز) کا انتظار کریں۔ وہ یہاں ورڈپریس کی اتھارٹی ہیں۔ ان کے تعاون سے انشاءاللہ آپ اردو بلاگ بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

آپ ایف ٹی پی استعمال کرنے کے لیے پہلے کوئی ایف ٹی پی کلائنٹ جیسے کہ FileZilla وغیرہ انسٹال کریں۔
 

دوست

محفلین
آداب عرض ہے۔
شکریہ جناب اتنی تعریف کا مجھے جو سردی لگ رہی تھی ساری مُک گئی ہے اب۔ :)
صدیقی صاحب پہلےتو محفل پر خوش آمدید۔
اور دوسرے آپ یہاں\ چلے جائیں ورڈپریس کے حصول سے تنصیب تک سب کچھ لکھا موجود ہے امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
پھر بھی کوئی مسئلہ ہو تو یہاں بتا دیجیے گا۔
 
Top