اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
تو یہ نیک کام آپ کیوں نہیں کرتے۔۔۔میں آپ کو پوری اجازت دیتی ہوں۔۔آپ کا اپنا گلا دبانے کی۔۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
“ تو یہ نیک کام آپ کیوں نہیں کرتے۔۔۔میں آپ کو پوری اجازت دیتی ہوں۔۔آپ کا اپنا گلا دبانے کی۔۔ “

اس پورے فقرے میں سے “ آپ کا “ کے الفاظ حظف کر دو۔
 

تیشہ

محفلین
:roll: یہاں گلے دبانے کی باتیں چل رھی ھیں ، میں ہوں نہ ۔ :chill: ایسا پکا کام کروں گی گارنٹی کے ساتھ ۔
باری باری آتے جاو۔ :p
 

فریب

محفلین
تیلے بھائی اپکو تو یہ سوال نہیں کرنا چاھیے تھا۔۔۔۔۔۔۔ باجو کی پکڑ کا اندازاہ نہیں ہوا کیا آپکو اب تک۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
باجو پکڑ تو مضبوط ھے ناں آپ کی
مجھے بھی ایک دو بندوں کا کام تمام کروانا ھے

:p تیلے بھائی اب تک جو پکڑ ھوئی وہ آپ نے دیکھی نیہں تھی کیا وہاں؟ :p :D

اگر دیکھا ہوتا تو دوبارہ تھوڑا ہی پوچھتے

اور اب آپ اپنی 3 اچھی اور 3 بری عادتیں بتا ہی دیں۔
 

تیشہ

محفلین
میرے میں کوئی بری عادت نیہں ۔ :p سب اچھی اچھی ہی ہیں۔
صرف موڈی ہوں اپنے مزاج کے خلاف کسی بات ۔، کسی بندے کو برداشت نیہں کرتی۔

باقی سب اچھی ہیں ۔ :p :)
 

شمشاد

لائبریرین
1) موڈی ہوں
2) مزاج کے خلاف کسی کو برداشت نہیں کرتی
3) تیسری بھی مل ہی جائے گی

اب آپ اپنی 3 عدد اچھی عادتیں بھی بتا دیں
 

تیلے شاہ

محفلین
1۔دوست کی عزت کرتا ھوں۔
2۔ماں باپ کی خواہش کا احترام کرتا ھوں
3۔نیت صاف رکھتا ھوں

برائی اور مجھ میں ۔۔۔۔۔۔
بس کبھی کبھی سگریٹ
کار اور بایئک کو تیز چلانا
غصہ جلدی آجاتا ھے
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب

اب ایک بات پوچھوں

کیا آپ اپنے نام “ تیلے شاہ “ کی وضاحت کرنا پسند فرمائیں گے؟

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ یہ آپ کا خاصا ذاتی معاملہ ہے تو بخوشی انکار کر دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جھولا جھولنا تو کوئی بری عادت نہیں ہے، ہاں اگر ضرورت سے زیادہ جھولا جائے تو بے شک بری عادت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب اونچا کب سے سننے لگے ہیں؟
Hearing Aid کا استعمال شروع کر لیں۔

جھوٹ بولنا نہیں، جھولا جھولنا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top