تعارف اپنی بات

شمشاد

لائبریرین
ہاں۔۔بات تو آپ ٹھیک ہی کر رہے ہیں۔ ویسے بھی ہم لڑائی پھڈوں سے دور ہی رہتے ہیں۔اگر کہیں لڑنا بھی پڑا اور بات گولی تک جا پہنچی تو یقین کریں وہ گولی سر درد کی ہی ہوتی تھی۔

سردرد کی گولی تو وقتی طور پر آرام پہنچاتی ہے۔
 
Top