رباب واسطی
محفلین
بہت خوش آمدید آپ آئے بہار آئ
بہت خوش آمدید آپ آئے بہار آئ
اردو محفل میں خوش آمدید رباب صاحبہ
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
وعلیکم اسلام! بہنا خوش آمدید۔
یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ نئے ممبران کو اس فورم کے استعمال کے سارے گر آتے ہیں۔ میں نکما تو ابھی تک اسے مکمل طورپر سیکھ نہیں پایا۔
اللہ اکبریہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ نئے ممبران کو اس فورم کے استعمال کے سارے گر آتے ہیں۔ میں نکما تو ابھی تک اسے مکمل طورپر سیکھ نہیں پایا۔
جب مقصود اپنی ذات کی نفی ٹھہرا تو یقیناً شاباشی ہی ہے۔اللہ اکبر
لیکن میں اندازہ نہیں کر پائی کہ یہ طنز ہے یا شاباشی
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔السلام علیکم
’واسطی‘ کی بابت ہمارے علم میں کچھ اضافہ فرما ئیں۔ یہ کوئی قبیلہ ہے، قوم ہے، کوئی ذات یا بس ایک نام ؟سیدہ رباب مظہر واسطی
معلومات کا شکریہ۔ کیا ’سادہ‘ کے متضاد کا کوئی مشہورحوالہ مل سکتا ہے ؟سادہ سی گھریلو عورت
یاد رکھیے گا یہاں کوئی بورڈ والا نہیں ہے۔(ایف اےتین بار ٹرائی کیا لیکن بورڈ والوں کو میری دس دس بارہ بارہ امتحانی شیٹوں پر لکھی باتیں یا تو پسند نہیں آئیں یا پھر سرے سے وہ لوگ سمجھ ہی نہیں پائے)
کیا ’اور‘ کے بعد کو ’اور‘ سے پہلے کی طرح برقرار رکھے جانے کا کوئی فائدہ یا نقصان ہے ؟پیدائش ، میکہ اور سسرال = لاہور
اطلاع نامے میں درج تھا کہ "آپ کے مراسلے کا اقتباس لیا" لیکن یہاں تو بات احتساب کی چل نکلیوعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں
’واسطی‘ کی بابت ہمارے علم میں کچھ اضافہ فرما ئیں۔ یہ کوئی قبیلہ ہے، قوم ہے، کوئی ذات یا بس ایک نام ؟
معلومات کا شکریہ۔ کیا ’سادہ‘ کے متضاد کا کوئی مشہورحوالہ مل سکتا ہے ؟
یاد رکھیے گا یہاں کوئی بورڈ والا نہیں ہے۔
پسند آئے نا آئے، سمجھتے کم و بیش سب ہی ہیں۔
کیا ’اور‘ کے بعد کو ’اور‘ سے پہلے کی طرح برقرار رکھے جانے کا کوئی فائدہ یا نقصان ہے ؟
تبدیلی وغیرہ وغیرہ کا سیزن سمجھ لیں۔لیکن یہاں تو بات احتساب کی چل نکلی