سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

سید عمران

محفلین
آزاد شاعری کے غالب ۔ پابند بحور کے نہیں ۔ :LOL:
ان کو بھی یہ طعنہ دیا جاسکتا ہے۔۔۔
پابندِ بحور کے غالب آزاد شاعری کے نہیں۔۔۔

مگر یہ کچھ دہایئوں تک تو ہونے والا نہیں ۔ :LOL:
یہ سب ہم سے جلن حسد کے باعث ہورہا ہے!!!
 

وسیم

محفلین
نہیں بھئی آپ بھی پھوڑ لیں دل کے پھپھولے۔۔۔
باقیوں نے کون سی کسر چھوڑ رکھی ہے۔۔۔
پوچھے گا میرا خدا ان سے بروز قیامت۔۔۔
پتا تیری سزا کیا ہے!!!
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

جملہ ہم نے مس صابرہ کو لگانا تھا لیکن پھر سوچا کہیں وہ ہمارا معصوم سا جملہ پڑھ کر اپنے نام کی لاج نا رکھ سکیں۔۔۔۔
:unsure:
 

سید عمران

محفلین
جملہ ہم نے مس صابرہ کو لگانا تھا لیکن پھر سوچا کہیں وہ ہمارا معصوم سا جملہ پڑھ کر اپنے نام کی لاج نا رکھ سکیں۔۔۔۔
:unsure:
آئندہ جس کو جو جملہ لگانا ہو اس کی بجائے ہمیں لگادیا کیجیے۔۔۔
آخر ہم پیدا کاہے کے لیے ہوئے ہیں؟؟؟
 
Top