اُلتا چشمہ

ھے
استاد
میرا
میں
لکھنے
پوسٹ
وہ
ھے
لکھا
نے
جس
اور
ھوں
رھا
پڑھ
الٹا
کو
پوسٹ
جو
ھوں
پاگل
وہ
میں
حیران مت ھو؟
اب پوسٹ کونیچے سےاوپرپڑھ.:drool::drool::applause::applause::confused3::confused3:
 

اکمل زیدی

محفلین
آپ
کی
پوسٹ
پڑھ
کر
آپ
کو
استاد
مان
لیا
بس
یہاں
یہی
آسامی
خا لی
تھی
جو
آپ
نے
پوری
کردی

اسے جیسے لکھا ہے ویسے ہی پڑھیں ۔ ۔:LOL:
 

با ادب

محفلین
اللہ معاف کرے سکول.کے زمانے میی جس.دوست کی برائی کرنی ہوتی ہم.اس کا نام.ایسے ہی الٹا کر دیتے شبات صاحب ..:LOL:
 
Top