ايک پاکستانی کا اعزاز

dxbgraphics

محفلین
بہترین دماغوں کی بھی اپنی سوچ اور ترجیحات ہیں۔ ان کی مرضی ہے کہ وہ جہاں جانا اور رہنا چاہیں۔
اتفاق کرتا ہوں۔
جب 98، 99، 2000 میں انپیج نامی پروگرام میں پشتو کے اٹھارہ فونٹ تیار کئے تو پی ٹی وی پر ایوارڈ کے لئے مجھے پروفیسر طہٰ خان کے ایک پروگرام میں بلایا گیا۔ میں گرینز پہنچ بھی گیا کہ اب نام لیا جائے گا اور ایوارڈ ملے گا تو حوصلہ افزائی ہوگی۔ لیکن پروگرام کے اختتام تک ایسی نوبت نہیں آئی حالانکہ دو منٹ کا تعارف اور ایوارڈ دینے کا وقت ہی نہیں ملا۔
 
Top