ايک دلچسپ تاريخی حقيقت

x boy

محفلین
ایک تاریخی حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کی پہلی خارجہ وفد پہلی بار امریکہ گئے تو امریکیوں کو دعوت میں 15000 ڈالر صرف الکحل میں اڑائے
اس کے بعد تو پیسے اڑانے کی لد لگ گئی۔
اس زمانے کے 15000 ڈالر آج کا کتنا ہوتا ہے معلوم نہیں لیکن عیاش آج بھی موجود ہیں۔
 
arifkarim

معطل

عوامی پیسے کی کوئی قدر نہیں۔
 
Top