او جان جاناں ذرا رک جانا۔۔

نبیل

تکنیکی معاون

او جان جاناں ذرا رک جانا
تو نے مجھے جانا نہیں
سب کچھ کہنا مگر یہ نہ کہنا
میرے پیچھے آنا نہیں
تیرے پیچھے آؤں گا میں
اپنا بناؤں گا میں
جائے گی بچ کے کہاں
دیوانہ۔۔ مجھ سا نہیں
دیوانہ۔۔ مجھ سا نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

تیشہ

محفلین
اس گانے میں سب سے مزے دار سین ہے وہ جب بڑے زوردار سا اک تھپڑ پڑتا ہے اس لڑکے کو '' تڑاخ ''
دل خوش ہوجاتا ہے
Dancing_Doll.gif


لڑکی بھی خواہمخواہ بھاگ بھاگ ہلکان ہورہی ہے ۔ بھلا اک جگہ رکُ ہی جائے ذرا ،۔۔
01hmm.gif
دیکھے تو سہی رک کر کرتا کیا ہے تھپڑ تو پہلے کھا ہی چکا ہے ، ۔۔ ۔
01dance2.gif
 
Top