اوبنٹو 6.06 جاری

الف عین

لائبریرین
اوبنٹو6.06 کا اجرا ہو گیا ہے۔ یہ اب ان رنگوؕوؕ میں دستیاب ہے:
اوبنٹو۔۔۔ گنوم ڈیسک ٹاپ
کوبنٹو۔۔ کے ڈی ای کے ساتھ
زوبنٹو ۔۔ ایکس ایف سی ای ڈیسک ٹاپ کے ساتھ
ایڈوبنٹو ۔۔ سکول اور کالجوں کے لئے تعلیمی رنگ کا

http://ubuntu.org
http://shipit.ubuntu.org
 

دوست

محفلین
کے ڈی ای کی کیا اپنی اپیلیکشن ہوتی ہیں ساری؟؟؟
کیا اس میں اوپن آفس وغیرہ شامل ہونگے؟؟
اور ای اوبنٹو تو شاید اب بھی دستیاب نہیں سی ڈی پر ۔
 

mwalam

محفلین
دوست نے کہا:
کے ڈی ای کی کیا اپنی اپیلیکشن ہوتی ہیں ساری؟؟؟
کیا اس میں اوپن آفس وغیرہ شامل ہونگے؟؟
اور ای اوبنٹو تو شاید اب بھی دستیاب نہیں سی ڈی پر ۔
جی ہاں لیکن یہ Gnome کی ایپلیکشنز کو بھی چلاتا ہے ۔ اسمیں اوپن آفس بھی چل جاتا ہے ۔ اگر آپ Knoppix کی Live CD چلائیں تو آپکو اسمیں اوپن آفس بھی نظر آئے گا ۔ Knoppix کے ڈی ای استعمال کرتا ہے ۔
 

دوست

محفلین
مجھے امید ہے ،کے اوبنٹو کی لائیو سی ڈی میں بھی اوپن آفس موجود ہوگا۔
 
Top