ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

یاسر حسنین

محفلین
رحمۃ اللہ علیہ کو ایک دوسرے فانٹ کے ری پیلس آل کیا ہے ۔ تو بلاکس بنا گئے ہیں رحمۃ اللہ علیہ نظر نہیں آ رہا ، اگر مینولی پیسٹ کریں تو بالکل ٹھیک نظر آتا ہے ۔ اس پر رہنمائی فرمائیں
جب آپ نے صرف فونٹ تبدیل کرنا ہو تو بھی یہ طریقہ استعمال کر سکتے ہیں اور کسی مخصوص گلف کو پورے ڈاکومنٹ سے تبدیل کرنا ہو تو بھی...
zNqlFne.png

فائنڈ/چینج میں تیسرے آپشن یعنی گلف کو منتخب کر کے چینج آل پر کلک کیا
JuOxtVN.png

ڈسپلے پرفارمنس فاسٹ رکھنے کی وجہ سے الفاظ تھوڑے مدھم ہیں
 
تقی الحسن

یاسر بھائی ڈسپلے پرفارمنس ہائی کوالٹی کرنے پر بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوتی ۔ پی ڈی ایف میں بنانے کی صورت میں رحمۃ علیہ کی جگہ خالی نظر آتی ہے ۔
 
جاسم محمد

محفلین
پی ڈی ایف میں بنانے کی صورت میں رحمۃ علیہ کی جگہ خالی نظر آتی ہے ۔
یہ تو پھر فانٹ یا پی ڈی ایف میکر کا مسئلہ ہے۔ اگر انڈیزائن میں سب ٹھیک نظر آرہا ہے تو پی ڈی ایف بھی ویسی ہی بننی چاہیے۔ اگر ممکن ہو تو جس انڈیزائن فائل پر آپ کر رہے ہیں وہ یہاں بمع فانٹ اپلوڈ کر دیں
 
یاسر حسنین

محفلین
یاسر بھائی ڈسپلے پرفارمنس ہائی کوالٹی کرنے پر بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوتی ۔ پی ڈی ایف میں بنانے کی صورت میں رحمۃ علیہ کی جگہ خالی نظر آتی ہے ۔
جہاں گلابی ڈبے بنے ہوئے ہیں وہاں کا کوالٹی سے کوئی تعلق نہیں۔ کیونکہ وہ مسنگ گلف ہیں ۔
ڈسپلے کوالٹی کا میں نے صرف اپنے سکرین شاٹ کے حوالے سے ذکر کیا تھا۔
ہاں اگر جہاں شو ہو رہا ہے لیکن پی ڈی ایف میں نہیں آ رہا وہ پرنٹر یا پی ڈی ایف میکر کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔
ڈبے کا حل یہی ہے کہ کریکٹر سٹائل بنا کر اس پر اپلائی کر دیں۔
 
یاسر بھائی جزاک اللہ خیر کریکٹر اسٹائل سے مسئلہ حل ہو گیا ہے ۔
 
تقی الحسن

محفلین
https://filebin.net/k1ttep2kk0w2uhnd/3.jpg?t=qp5ghkl4

السلام علیکم ! جاسم بھائی اور یاسر حسنین بھائی سکرین شاٹ ملاحظہ کیجئے ۔ معاملہ یہ ہے کہ جب آپ ان پیج ۳ عبارت ورڈ میں کاپی کرتے ہیں تو حواشی (فٹ نوٹ ) ایسے بنا جاتے ہیں اور جب آپ پلیس کے ذریعے انڈیزائنمیں لے جاتے ہیں تو یہی صورت حال نظر آتی ہے جیسے کہ سکرین شاٹ میں نظر آ رہی ہے ۔ میرا سوال یہ ہے کہ آیا انڈیزائن میں کوئی ایسا طریقہ ممکن ہے کہ فانڈ اور ری پلیس کے ذریعے ان کو فٹ نوٹ سے بدل دیا جائے ۔امید ہے میرا سوال آپ لوگ سمجھ گئے ہو ں گئے ۔ شکریہ
 
ان پیج سے کاپی پیسٹ کرتے وقت فٹ نوٹ کی فارمیٹنگ ضائع ہو جاتی ہے۔ یہ کام آپ کو بعد میں دوبارہ کرنا پڑے گا۔
 
تقی الحسن

محفلین
السلام علیکم ! جاسم اور یاسر حسنین صاحب !
آٹو کشیدہ کے علاوہ اور کون کون سے فانٹ انڈیزائن میں اچھا نتیجہ دیتے ہیں اور کم سے کم مسئلے سے سامنے ہوتا ہے ۔آٹو کشیدہ میں اگر کسی لفظ میں کشش کو ختم کرنا ہو تو اس کا طریقہ کار کیا ہو گا کیونکہ بعض الفاظ کی شکل کشیدہ ہونے کی وجہ سے خراب ہو جاتی ہے ۔ جسے نکال کی نون اور نسوار میں بھی نون وغیرہ وغیرہ ۔
 
جاسم محمد

محفلین
آٹو کشیدہ کے علاوہ اور کون کون سے فانٹ انڈیزائن میں اچھا نتیجہ دیتے ہیں اور کم سے کم مسئلے سے سامنے ہوتا ہے ۔
نستعلیق فانٹس میں تو جمیل نوری نستعلیق ہی بہترین چلتا ہے۔ باقی آپ خود مختلف فانٹس یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرکے چیک کر سکتے ہیں۔
UrduWeb Font Server
 
جاسم محمد

محفلین
آٹو کشیدہ میں اگر کسی لفظ میں کشش کو ختم کرنا ہو تو اس کا طریقہ کار کیا ہو گا کیونکہ بعض الفاظ کی شکل کشیدہ ہونے کی وجہ سے خراب ہو جاتی ہے ۔ جسے نکال کی نون اور نسوار میں بھی نون وغیرہ وغیرہ ۔
اس کیلئے انڈیزائن میں ایک الگ کیریکٹر و پیراگراف اسٹائل بنا لیں۔ جہاں سادہ کشیدہ کرنا ہو وہاں اسے اپلائی کر دیا کریں۔
 
تقی الحسن

محفلین
اس کیلئے انڈیزائن میں ایک الگ کیریکٹر و پیراگراف اسٹائل بنا لیں۔ جہاں سادہ کشیدہ کرنا ہو وہاں اسے اپلائی کر دیا کریں۔
جاسم بھائی جواب کے لئے شکریہ ۔

میں ورک سپیس میں تبدیلی کرنا چاہا رہا ہوں ۔ اگر آپ کچھ رہنمائی کر سکے ۔ انگلش والی اسٹالیشن ٹیکسٹ میں کام کرتے ہوئے نشان زدہ جگہ میں آپ جس ٹیکسٹ میں کام کر رہے ہیں اُس پر کون سا پیراگراف اسٹائل لگا ہوا ہے ڈراپ ڈاؤن میں نظر آ رہا ہوتا تھا جو کہ کام میں بہت مفید ثابت ہو رہا تھا لیکن جب سے زبان عربی میں تبدیل کی ہے وہ نہیں آ رہا ۔کچھ ایسا طریقہ بتائیں کہ وہ دوبار سے لایا جا سکے ۔ شکریہ
 
آخری تدوین:

عربی اور انگریزی والے انڈیزائن میں کچھ فرق ہے اس لئے عین ممکن ہے اس ورژن میں وہ آپشن سرے سے موجود ہی نہ ہو۔
 
یاسر حسنین

محفلین
السلام علیکم ! جاسم بھائی ان کاپی میں اردو زبان کو کیسے شامل کیا جا سکتا ہے ۔ شکریہ
نوٹ: انڈیزائن کے ساتھ ساتھ دیگر اڈوبی پروگرام جیسے ان کاپی کیلئے بھی یہ لغت استعمال کر سکتے ہیں۔
adobeproof
 
تقی الحسن

محفلین
شکریہ یاسر بھائی ، انڈیزائن 2014 میں اردو کیسے داخل کر سکتے ہیں۔ انڈیزائن 2019 میں کام تو شروع ہو گیا ہے پر سافٹ وئیر بہت سالو چل رہا تھا ۔ انڈیزائن 2014 انسٹال کیا ہے پر جو آ پ نے شئیر کی ہے ان میں انڈیزائن 2014 کے لئے فائل نہیں ہے ۔ یہ بھی رہنمائی فرمائیں کے کون سا ورژن استعمال کیا جائے ۔
 
جاسم محمد

محفلین
انڈیزائن 2014 میں اردو کیسے داخل کر سکتے ہیں۔ انڈیزائن 2019 میں کام تو شروع ہو گیا ہے پر سافٹ وئیر بہت سالو چل رہا تھا ۔ انڈیزائن 2014 انسٹال کیا ہے پر جو آ پ نے شئیر کی ہے ان میں انڈیزائن 2014 کے لئے فائل نہیں ہے ۔ یہ بھی رہنمائی فرمائیں کے کون سا ورژن استعمال کیا جائے ۔
انڈیزائن ۲۰۱۹ سست ہے تو انڈیزائن ۲۰۱۵ انسٹال کر کے چیک کر لیں۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے انڈیزائن ۲۰۱۴ میں نستعلیق فانٹ درست رینڈر نہیں ہوتا۔
 
Top