انیس فاروقی

میرے پاس اپنا کمرشل ویب سرور موجود ہے جس میں‌انگریزی کا پی ایچ پی بی بی موجود ہے جسے میں‌اردو میں‌کرنا چاہتا ہوں، اسکے لئے مجھے کیا اقدامات کرنے ہونگے، مرحلہ وار اگر بتادیں تو مہربانی ہوگی، یا پھر مجھ سے رابطہ کر لیں voice@rogers.com
 

نبیل

تکنیکی معاون
انیس فاروقی، آپ یہاں یہ سوال پہلے پوچھ چکے ہیں۔ کیا اس کے جواب سے آپ کو مکمل معلومات نہیں ملیں؟

بہتر تو یہی ہوگا کہ آپ یہاں سے اردو پی ایچ پی بی بی ڈاؤنلوڈ کرکے اسے نئے سرے انسٹال کریں۔ اگر آپ پہلے سے موجود phpbb فورم کو اردو میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو آپ اردو phpbb پیکج سے اردو لینگویج فائلز اور سب سلور ٹمپلیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کو مزید معلومات چاہییں تو ضرور پوچھیں۔
 
Top