محسن وقار علی
محفلین
انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 14 سے 18 مارچ 2013 تک ولنگٹن کے "بیسن ریزرو" گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے
سیریز کا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا تھا
سیریز کا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا تھا
ماشااللہ۔کیا دعا دی ہےاللہ کرے جو جو کھیل رے ہیں سب ہار جائیں
نہیں بس دونوں ہار جائیںماشااللہ۔کیا دعا دی ہے
ویسے کسی ایک کے ہارنے کے لیے "ضروری" ہوتا ہے کہ دوسرا ہار جائے
اب اس بات کے "روولز" بھی تم ہی" ڈیفائن" کر دو کہ دونوں کیسے ہاریں گےنہیں بس دونوں ہار جائیں