انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ:چیمپئنزٹرافی،چهٹامیچ

ابن توقیر

محفلین
آج اگر بارش دیکهنے کو نہ ملی تو ایک اچها مقابلہ دیکهنے کو ملے گا، اگلے مرحلے تک آسان رسائی پانے کے لیے دونوں ٹیم جان لڑائیں گی.اس گروپ میں نیوزی لینڈ کا ایک میچ بے نتیجہ رہ چکا ہے جبکہ آسٹریلیا کے دونوں میچ بے نتیجہ رہے، انگلینڈ کے کهاتے میں 1 جیت ہے جبکہ بنگلہ دیش ایک ہار اور ایک بے نتیجہ میچ کے ساته گروپ میب موجود ہے.
آج نیوزی لینڈ ٹاس جیت کر باولنگ کررہا ہے.
 

ابن توقیر

محفلین
انگلینڈ اپنی اننگز کے پچاس اوورز استعمال نہیں کرسکا،پوری ٹیم 49 اعشاریہ 3 اوورز میں 310 رنز بنا کرآل آوٹ ہوگئی۔61 رنز پر ناٹ آوٹ بٹلردوسری طرف ہی کھڑے رہ گئے۔
 

ابن توقیر

محفلین
کسی نے بتایا نہیں کہ اننگ ختم ہو گئی ہے؟
ھاھاھا
جی بتایا تو تھا پر مان ہی نہیں رہے تھے،بچوں کی طرح منہ بسورنے لگے کہ میں نے سینچری کرنی ہے۔میں نہیں جاؤں گا۔

رزلٹ اپڈیٹ:
انگلینڈ نے بآسانی نے یہ میچ 87 رنز سے جیت لیا ہے.کپتنان ولیمسن کی 87 رنز کی شاندار اننگز کے علاوہ باقی ٹیم کوئی بہت خاص پرفارم نہیں کرسکی.پوری ٹیم 223 پر ڈهیرہوگئی.
 
آخری تدوین:
Top