انڈین گانے اور طبی مشورے

شمشاد

لائبریرین
سمجھا کرو۔ تمہارے پیا نے اصل میں اپنے لیے ہی کہا ہے۔ کہ وہ مزید کچھ عرصہ مزے کر لے۔ پھر تو اسے معلوم ہی ہے، کہ تم پلے بڑ گئیں، تو اسے آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہو جائے گا۔
 
تبسم

محفلین
سمجھا کرو۔ تمہارے پیا نے اصل میں اپنے لیے ہی کہا ہے۔ کہ وہ مزید کچھ عرصہ مزے کر لے۔ پھر تو اسے معلوم ہی ہے، کہ تم پلے بڑ گئیں، تو اسے آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہو جائے گا۔
اللہ کرے ایسا ہی ہو مجھے آٹے دال کا بھاؤ پتا کر نے کی نوبت نا ئے
 
شمشاد

لائبریرین
وہ تو خیر کرنا ہی پڑے گا، لیکن جب تک بچ سکتا ہے، بچ لے۔
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔
 
تبسم

محفلین
نا جی نا اب تو خیر نہیں منا پائے گئ ایک بار بھابھی میل جائے اس کے بعد سولی پر چڑھ ہی جائے گی
 
شمشاد

لائبریرین
بیٹیاں اور بہنیں اپنے گھروں میں ہی اچھی لگتی ہیں۔ بابل کے گھر کب تک بیٹھی رہو گی۔
 
تبسم

محفلین
بیٹیاں اور بہنیں اپنے گھروں میں ہی اچھی لگتی ہیں۔ بابل کے گھر کب تک بیٹھی رہو گی۔
جب تک وہ بابل کے گھر پر ہوتی وہ اُسی کا گھر ہوتا ہے جب وہ ایک بار بابل کا گھر چھوڑ کر جاتی ہے تب وہ بابل کے گھر اچھی نہیں لگتی اس لیے مجھے جی بھر کے بابل کے گھر پر رہنے دیں
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
بابل کے گھر تو مہمان ہوتی ہیں۔ اور مہمان زیادہ دن رہیں تو میزبان تنگ پڑ جاتے ہیں۔
 
تبسم

محفلین
بابل کے گھر تو مہمان ہوتی ہیں۔ اور مہمان زیادہ دن رہیں تو میزبان تنگ پڑ جاتے ہیں۔
نا کی بیٹی کبھی مہمان نہیں ہوتی جب تک وہ ایک بار آپنے گھر نا چلی جائے ویسے بھی میں تو اتنی جلدی جانے سے رہی بھابھی لاؤں گی اس کے بعد ہی جاؤں گی میں چلی گئی تو بھائے کا کیا ہو گا ان کو پکا نے بھی نہیں اتا اور بازار کا کھانا پسند نہیں کرتے
 
شمشاد

لائبریرین
یہ سب بہانے ہیں۔ جب بھائی کے سر پر پڑے گی تو خود ہی سب کچھ کر لیں گے۔ پکانا بھی آ جائے گا اور کھانا بھی آ جائے گا۔
بیٹیاں اور بہنیں مہمان ہی ہوتی ہیں۔ ہاں شادی کے بعد بیشک بابل کے گھر آئیں اور جتنی دفعہ جی چاہے آئیں۔
 
نا جی میں نے تو نہیں آنا ایک بار گئی تو
 
Top