انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔گیارہواں میچ۔۔۔ ۔کنگز الیون پنجاب بمقابلہ چنائے سپر کنگز

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا گیارہواں میچ آج کنگز الیون پنجاب اور چنائے سپر کنگز کے درمیان موہالی،چندی گڑھ میں کھیلا جائے گا
 
کنگز الیون پنجاب کی ٹیم 20 اوور میں 138 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی
ڈیوڈ ہسی نے 41 رنز بنائے
ڈوین براو نے 3 وکٹیں لیں
 
156417.jpg
 
جواب میں چنائے سپر کنگز نے مطلوبہ حدف 18 ویں اوور میں بنا کسی نقصان کے حاصل کر لیا
مائیکل ہسی 86 جبکہ مرلی وجے 50 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
 

بھلکڑ

لائبریرین
Top