انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔چھتیسواں میچ۔۔۔ ۔راجھستان رائلز بمقابلہ سن رائزرز حیدر آباد

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا چھتیسواں میچ آج راجھستان رائلز اور سن رائزرز حیدر آباد کے درمیان جے پور میں کھیلا گیا
 
سن رائزرز حیدر آباد نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے
ڈیرن سیمی نے 60 رنز بنائے
جیمز فالکنر نے 20 رنز دے کے 5 وکٹیں لیں
 
157362.jpg
 
راجھستان رائلز نے مطلوبہ حدف 18 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
شین واٹسن 98 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔انہوں نے 13 چوکے اور 4 چھکے لگائے
 
Top