انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔چھبیسواں میچ۔۔۔ ۔چنائے سپر کنگز بمقابلہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا چھبیسواں میچ آج چنائے سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان کولکتہ میں کھیلا گیا
 
کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنزبنائے
گوتم گمبھیر اور یوسف پٹھان نے 25،25 رنز بنائے
روندرا جڈیجا نے 3 وکٹیں لیں
 
156972.jpg
 
چنائے سپر کنگز نے مطلوبہ حدف 20ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا​
مائیکل ہسی نے 40 جبکہ روندرا جڈیجا نے 36 رنزبنائے​
 
Top