انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔چونتیسواں میچ۔۔۔ ۔سن رائیزرز حیدر آباد بمقابلہ چنائے سپر کنگز

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا چونتیسواں میچ آج سن رائیزرز حیدر آباد اور چنائے سپر کنگز کے درمیان چنائے میں کھیلا جا رہا ہے
 
سن رائیزرز حیدر آباد نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے
سیکھر دھون 63 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
موہت شرما نے 2 وکٹیں لیں
 
157271.jpg
 
Top