انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔چوبیسواں میچ۔۔۔ ۔چنائے سپر کنگز بمقابلہ دہلی ڈئیر ڈیولز

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا چوبیسواں میچ آج چنائے سپر کنگز اور دہلی ڈئیر ڈیولز کے درمیان دہلی میں کھیلا جا رہا ہے
 
چنائے سپر کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنائے​
مائیکل ہسی 65 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ دھونی نے 44 رنز بنائے​
 
156875.jpg
 
Top