انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔چالیسواں میچ۔۔۔ ۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ راجھستان رائلز

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا چالیسواں میچ آج رائل چیلنجرز بنگلور اور راجھستان رائلز کے درمیان جے پور میں کھیلا گیا
 
رائل چیلنجرز بنگلور نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے
کرس گیل نے 34 جبکہ ویرات کوہلی نے 32 رنز بنائے
شین واٹسن نے 3 وکٹیں لیں
 
157471.jpg
 
راجھستان رائلز نے مطلوبہ حدف 6 وکٹوں کے نقصان پر ایک گیند قبل حاصل کر لیا
سنجو سمن نے 63 جبکہ شین واٹسن نے 41 رنز بنائے
روی رام پال نے 2 وکٹیں لیں
 
Top