انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔پینتیسواں میچ۔۔۔ ۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ کنگز الیون پنجاب

157338.jpg
 
کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے مطلوبہ حدف 19 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا​
منوندر بسلا 51 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ اون مورگن نے 42 رنز بنائے​
اظہر محمود نے 3 وکٹیں لیں​
 
Top