انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔پینتیسواں میچ۔۔۔ ۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ کنگز الیون پنجاب

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا پینتیسواں میچ آج کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور کنگز الیون پنجاب کے درمیان کولکتہ میں کھیلا جا رہا ہے
 
کنگز الیون پنجاب نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے
منن ووہرا نے 31 رنز بنائے
جیک کالس نے صرف 14 رنز دے کے 2 وکٹیں لیں
 
157332.jpg
 
Top