انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔پچیسواں میچ۔۔۔ ۔کنگز الیون پنجاب بمقابلہ سن رائزرز حیدر آباد

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا پچیسواں میچ آج کنگز الیون پنجاب اور سن رائزرز حیدر آباد کے درمیان حیدر آباد(دکن) میں کھیلا جا رہا ہے
 
کنگز الیون پنجاب نے اپنے 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 123 رنز بنائے
ایڈم گلکرسٹ نے 26 رنز بنائے
کرن شرما نے 19 رنز دے کے 2 وکٹیں لیں
 
156936.jpg
 
Top