انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔سینتیسواں میچ۔۔۔ ۔ممبئی انڈینز بمقابلہ رائل چیلنجرز بنگلور

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا سینتیسواں میچ آج ممبئی انڈینز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان ممبئی میں کھیلا جا رہا ہے
 
ممبئی انڈینز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے
ڈوین سمتھ نے 50،دنیش کارتھک نے 43 جبکہ کائرون پولارڈ نے 34 رنز بنائے
 
157394.jpg
 
Top