انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔سولہواں میچ۔۔۔ ۔چنائے سپر کنگز بمقابلہ رائل چیلنجرز بنگلور

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا سولہواں میچ آج چنائے سپر کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان چنائے میں کھیلاگیا
 
رائل چیلنجرز بنگلور نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے
ڈی ویلئیرز نےنے 32 گیندوں پر 64 جبکہ ویرات کوہلی نے 58 رنز بنائے
کرس مورس نے 3 وکٹیں لیں
 
156567.jpg
 
چنائے سپر کنگز نے حدف ایک گیند قبل 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا​
روندرا جڈیجا نے 38 رنز بنائے​
روی رام پال نے 3 وکٹیں لیں​
 
Top