انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔سترہواں میچ۔۔۔ ۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ سن رائزرز حیدرآباد

156620.jpg
 
گوتم گمبھیر کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا:mad:
میرے خیال میں یہ جیک کالس کا حق تھا کیونکہ اس نے 41 رنز 27 گیندوں پر بنائے 151 کے سٹرائیک ریٹ سے جبکہ گمبھیر نے 53 رنز 45 گیندوں پر 117 کے سٹرائیک ریٹ سے
بالنگ میں جیک کالس نے 13 رنز دے کر 3 وکٹیں بھی لی تھیں
 
Top