انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔سترہواں میچ۔۔۔ ۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ سن رائزرز حیدرآباد

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا سترہواں میچ آج کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان کولکتہ میں کھیلا گیا
 
156604.jpg
 
جواب میں سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیم 7 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز ہی بنا پائی
تھشارا پریرا نے 36 رنز بنائے
جیک کالس نے 3 وکٹیں لیں
 
Top