انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔تیسواں میچ۔۔۔ ۔راجھستان رائلز بمقابلہ چنائے سپر کنگز

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا تیسواں میچ آج راجھستان رائلز اور چنائے سپر کنگز کے درمیان چنائے میں کھیلا جا رہا ہے
 
راجھستان رائلز نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے
شین واٹسن نے اس سیزن کی پہلی سنچری بناتے ہوئے 101 رنز بنائے۔ان کی اننگ میں 6 چھکے اور 6 چوکے شامل تھے
ایشون نے 2 وکٹیں لیں
 
157071.jpg
 
Top